ملازمت کے مواقعمتحدہ عرب اماراتنوکریاں

30 لیبرہیلپر اور سکاف ہولڈرز کی فوری ضرورت

برائٹ اٹک ٹیکنیکل سروسز کو 30 لیبرہیلپر اور سکاف ہولڈرز کی فوری ضرورت ہے

لوازمات
لیبرہیلپر اور سکاف ہولڈر کا متحدہ عرب امارت میں ہونا ضروری ہے. (جو لوگ متحدہ عرب امارت سے باہر ہے، وہ اپلائی نہ کریں)
وزٹ ویزا اور کینسل ویزا والے افراد کو ترجیح دی جاۓ گی.
تجربہ : ایک سال سے لے کر پانچ سال کا تجربہ ہونا چاہئے.
رابطہ نمبر اس خبر کے آخر میں

 

سہولیات
ویزا اور رہائش کمپنی پر.
تنخوا : تجربے کے حساب سے طے کی جاۓ گی.
اوور ٹائم : فکس اوور ٹائم (OVER TIME) بھی ملے گے.
اہل اور دلچسپی رکھنے والے افراد نیچے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر یا ای میل پر اپنی سی وی بھیجیں
رابطہ نمبر : 0551997930
واٹس ایپ : 0551997930
ای میل : [email protected]

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button