نوکریاں

پچاس بس ڈرائیورز کی فوری ضرورت

لوازمات

ڈرائیور کا متحدہ عرب امارت میں ہونا ضروری ہے. (جو لوگ متحدہ عرب امارت سے باہر ہے، وہ اپلائی نہ کریں)
وزٹ ویزا اور کینسل ویزا والے افراد کو ترجیح دی جاۓ گی، جو کہ پانچ دن کے اندر کام شوروع کر سکتا ہوں.
یا ایسے ڈرائیور کی ضرورت ہے، جو 5 دن کے اندر کام شروع کر سکتا ہوں.
چار سال کا تجربہ ہونا چاہئے.

[ad id=”17217″]

سہولیات

ویزا اور رہائش کمپنی پر.
تنخوا 2200 درہم.
اگر کمپنی کے پاس کام زیادہ ہوا تو اوور ٹائم (OVER TIME) بھی ملے گے.
اہل اور دلچسپی رکھنے والے افراد نیچے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر یا ای میل پر اپنی سی وی بھیجیں
رابطہ نمبر : 0543131452
واٹس ایپ : 0543131452
ای میل : [email protected]

متعلقہ مضامین / خبریں

 

[ad id=”18534″] [ad id=”17262″]

Back to top button