لائف سٹائلسپورٹس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا

خلیج اردو
18 اکتوبر 2020
لاہور: انگلینڈ نے سولہ سال بعد پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ دونوں کرکٹ ٹیموں کے درمیان 14 اور 15 اکتوبر 2021 کو کراچی میں ٹی ٹونٹی میچ کا انعقاد ہوگا۔ اس حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے۔

دورے سے متعلق انگلینڈ نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کی ہے۔

 

 

انگلینڈ نے آخری دفعہ پاکستان کا دورہ 2005 میں کیا تھا۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button