لائف سٹائلعالمی خبریں

شاہ رخ خان کی بیٹی کو کس کی یاد ستانے لگی؟

خلیج اردو
17 ستمبر 2020
ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی کرداروں کیلئے مشہور شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان آج کل ممبئی میں اپنے خاندان کے ساتھ ہے۔ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے یونیورسٹی کی بندش کی وجہ سے گھر پر ہے۔

جس عمر میں بالی ووڈ فلموں میں ہیروئن کے سپنوں میں ان کا راج کمار آکر انہیں ستاتا ہے وہاں 20 سالہ سہانہ کو ان کی کلاس فیلوز کی یاد سنانے لگی ہے۔

سہانا نے اپنے انسٹاگرام پر کالج کے دنوں کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کالج کی سہیلیوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود ہے۔

سہانا نے تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ وہ اپنی سہیلیوں اور کالج کے وقت کو بہت یاد کررہی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFNW9gzhi_0/?utm_source=ig_embed

سہانا آج کل نیویارک یونیورسٹی سے فلم اسٹڈیز کورس کررہی ہے جس کی کورونا وائرس سے بندش کی وجہ سے وہ ممبئی میں اپنے گھر پر خاندان کے ساتھ رہ رہی ہے۔

اس تصویر کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے اور اسے شیئر کیا ہوا ہے۔ تصویر پر شاندار تبصرے بھی جاری ہے۔

Source: Hindustan Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button