پاکستانی خبریںعالمی خبریں

سابق وزیر اعظم عمران خان دفتر آنے کیلئے ہیلی کاپٹر پر یومیہ کتنا خرچ کرتے تھے، حکومت نے تفصیلات جاری کردی۔

خلیج اردو

اسلام آباد : گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر خطیر رقم خرچ ہوئی۔ سابق وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

دستاویز کے مطابق وزیراعظم آفس سے بنی گالہ کا سفر 15 کلومیٹر ہے۔ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر روزانہ آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آیا۔

صرف دفتر آنے جانے پرعمران خان نے تقریباً ایک ارب روپے خرچ کیے گئے۔ ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ پچہتر ہزار میں پڑتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button