پاکستانی خبریں

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

خلیج اردو
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان،شیخ رشید نے اڈیالہ جیل میں ووٹ کاسٹ کر دیا۔شاہ محمود قریشی،چوہدری پرویز الٰہی اور بشریٰ بی بی کا ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکا۔
مجموعی طور پر 20 قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا جبکہ چالیس قیدیوں کی لسٹ بھجوائی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button