پاکستانی خبریں

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کرسمس کی مبارک باد

خلیج اردو
24 دسمبر 2020
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا یسوع مسیح کی پیدائش کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسیحی شہریوں کو کرسمس کی خوشیوں پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے شہریوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے قواعد وضوابط پر عمل کرنے کا کہا ہے۔

وزیر اعظم نے شہریوں کی حفاظت کیلئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس بارے ضوابط کا خاص خیال رکھیں۔

25 دسمبر کو دنیا کے مسیحی کرسمس کا مقدس تہوار مناتے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button