پاکستانی خبریںعالمی خبریں

پاکستان میں عمران خان پر پابندی عائد کر دی گئی

خلیج اردو
اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر لائیو چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

پاکستان میں پرنٹ اینڈ الکٹرانک میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی پیمرا نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی لگا دی۔

ایک نوٹیفیکیشن میں پیمرا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خطاب تاخیر سے یا ریکارڈ شدہ چلایا جاسکتا ہے۔

 

 

 

 

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button