پاکستانی خبریںعالمی خبریں

فرانس سے ملک بدر 10 غیرقانونی مقیم پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

خلیج اردو: فرانس میں غیر قانونی طور پر مقیم 10 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا گیا جو اسلام آباد پہنچ گئے۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم پاکستانیوں کو براستہ بحرین اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بے دخل کیے گئے تمام افراد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔

ایف آئی اے نے تفتیش کے بعد تمام افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button