پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی جانے والے 5 مسافر کورونا تشخیص کے بعد آف لوڈ

خلیج اردو: دبئی جانے والے 5 مسافر کورونا تشخیص کے بعد آف لوڈ کردئیے گئے۔
ملتان سے دبئی جانے والے 5 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں آف لوڈ کردیا گیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپیڈ اینٹیجن ٹیسٹ کیا گیا تھا اور رزلٹ مثبت آنے پر انہیں آف لوڈ کردیا گیا۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی ہدایت کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button