پاکستانی خبریں

میانوالی میں نومولود بچی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا باپ گرفتار کرلیا گیا

خلیج اردو: پاکستان کے شہر میانوالی میں پولیس نے اپنی نومولود بچی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے بچی کے والد شاہ زیب کو گرفتار کرلیا-

پولیس نے ملزم کو ضلع بھکر سے گرفتارکیا- پنجاب کے شہر میانوالی میں پولیس اور بچی کے رشتہ داروں نے بتایا کہ شاہ زیب نامی ملزم کو بیٹی کی پیدائش کو رنج تھا ، اوراس نے سات دنوں کی بچی کو ،پانچ گولیاں ماری تھیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button