پاکستانی خبریں

ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض کو دبئی جاتے ہوئے امیگریشن حکام نے روک دیا

خلیج اردو: ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض نے دبئی جانے کی کوشش کی تاہم امیگریشن حکام نے انہیں جہاز سے آف لوڈ کر دیا۔

عمران ریاض کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہے، عمران ریاض لاہور سے دبئی جارہے تھے۔

اینکر عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ نے 19 جولائی تک ضمانت دے رکھی ہے۔

عمران ریاض کا دعویٰ ہے کہ وہ کچھ میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے لیے دبئی جا رہے تھے اور وہ ٹیسٹ کروا کر واپس آجاتے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button