پاکستانی خبریںعالمی خبریں

لاہور میں بذریعہ ڈرون ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

خلیج اردو: لاہور میں بذریعہ ڈرون ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی-

لاہور کے سرحدی علاقے میں ڈرون کے ذریعے مبینہ طور پر ہیروئن بھارت اسمگل کی جارہی تھی-

بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسزکی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع تھی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پولیس کے مطابق اس سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان سے تفتیش بھی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button