پاکستانی خبریں

پاکستان نے داخلی سطح پر سفر کیلئے کرونا ویکسین کے سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار دیا ہے

خلیج اردو
25 جولائی 2021
اسلام آباد : پاکستان میں قومی کمانڈ اور آپریشن سنٹر این سی او سی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کا سرٹیفکٹ اب داخلی سطح پر سفر کیلئے لازمی ہے اور عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31 جولائی تک ویکسینشن کو یقینی بنائیں۔

حکام نے ٹویٹر پر اس حوالے سے ہدایات میں کہا ہے کہ یکم اگست سے اندرون ملک ھوای سفر کے لیے کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے۔ اپنے آپ کو پریشانی سے بچانے کے لیئے 31 جولائی تک ویکسین لگوایں اور ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button