پاکستانی خبریںعالمی خبریں

پاکستان میں عنقریب جاری ہونیوالے 150روپے کے سکے پر عکس مگر مچھ کندہ۔

خلیج اردو: نئے پاکستان میں نئے جاری ہونیوالے سکے پر سے چاند تارا ختم، مینار پاکستان ختم کلمہ طیبہ اور قائد اعظم و علامہ اقبال کی فوٹو بھی ختم ہوگئی۔

ناقدین کے مطابق مدینہ کی ریاست کے دعویدار حکومت نے جلد ہی جاری ہونیوالے 150روپے کے سکے پر مگر مچھ🐊 کی تصویر کندہ کر دی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button