پاکستانی خبریں

پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع

خلیج اردو: پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی۔

اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانے ڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے نوٹ 31 دسمبر تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button