پاکستانی خبریں

سیلاب فنڈ کی اڈٹ کراوں گا تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے،وزیر اعظم پاکستان کا اعلان

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متائثرین کیلئے قائم کیے گئے فنڈ میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے میرے عہد کے مطابق حکومت پاکستان نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کا آڈیٹرجنرل آف پاکستان اور بین الاقوامی شہرت کی حامل فرم سے آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

مسٹر شریف نے بتایا ہے کہ یہ ادارے رقم کی آمد اور ترسیل سمیت اس کے استعمال کا آڈٹ کریں گے ۔آڈٹ رپورٹس کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button