
خلیج اردو
اسلام آباد :پاکستان میں وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گریڈ ایک سے انیش تک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ پر پندرہ فیصد ڈیسپیرٹی الاونس دیا جائے گا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پندرہ فیصد ڈیسپیرٹی الاونس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ ڈیسپرٹی الاونس جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائے گا۔۔۔ٹائم اسکیل پروموشن کیلئے سمری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔۔۔اڈہاک ریلیف الاونسز ضم کرنے کا فیصلہ پے اینڈ پینشن کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا