پاکستانی خبریںعالمی خبریں

پاکستانی ویزا حاصل کرنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری

خلیج اردو: سال نو کے آغاز پر پاکستانی ویزا مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا۔

پاکستانی ویزا اب مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا ہے اور ویزے کے خواہشمند تمام غیر ملکی اب آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔

حکومت پاکستان نے ویزے میں توسیع اور ترمیم کی مینول درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کار بھی ختم کر کے اسے آن لائن کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button