پاکستانی خبریںعالمی خبریں

نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کیلئے پرعزم ہیں- آئی ایم ایف

خلیج اردو: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔

آئی ایم ایف کے مطابق نئی حکومت بننےکے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائے گی۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ اس کا پاکستان کے لیے اپنا قرض پروگرام معطل کرنےکا کوئی ارادہ نہیں، مجوزہ نئی حکومت کےساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button