پاکستانی خبریںعالمی خبریں

عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے: شیخ رشید

خلیج اردو: سابق وزیر داخلہ شیخ کا کہنا ہےکہ عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر ہوں گے اور اپوزیشن کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مانی گئی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں یہی کہہ رہا تھا مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button