پاکستانی خبریں

ایبٹ آباد میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا

خلیج اردو: ایبٹ آباد کے ایک نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت 7 بچوں کو جنم دے دیا۔

خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔

رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی بچوں کی تصویر ٹوئٹ کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button