پاکستانی خبریںخلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

جاوید آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات ،دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

خلیج اردو: پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جاوید آفریدی نے کہا کہ شیخ نہیان بن مبارک کا پاکستان سے محبت کا جذبہ مثالی ہے ،ملاقات کے دوران شیخ نہیان بن مبارک نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button