پاکستانی خبریںفن و فنکار

پاکستانی معروف اداکار ایوب کھوسہ کا پیٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاج

خلیج اردو: معروف اداکار ایوب کھوسہ نےکراچی میں سائیکل چلا کر مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔

اس حوالے سے ایوب کھوسہ کا کہنا تھاکہ غریب لوگوں مشکل ترین حالات کا سامنا کررہے ہیں اور غریب شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاج کر رہا ہوں۔

گزشتہ دنوں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button