پاکستانی خبریںعالمی خبریں

چین سے کورونا ویکسین کی مزید 11 لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

خلیج اردو: ترجمان وزارت صحت کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ 95 ہزار ڈوز لائی گئیں ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ سائینو ویک ویکسین کی10 لاکھ ڈوز لے کرطیارہ اسلام آباد پہنچ گیا جبکہ کین سائنو ویکسین کی ایک لاکھ 95 ہزار ڈوز گزشتہ رات پہنچی ہیں۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق چین سے لائی گئی کورونا ویکسین حکومت نے خریدی ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button