پاکستانی خبریں

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف نوازشریف کی اپیلیں خارج، سزا برقرار

خلیج اردو: اسلام آباد ہائی کورٹ نےایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف سابق وزیراعظم نوازشریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

فیصلے میں سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button