پاکستانی خبریںعالمی خبریں

انیس سالہ طالبہ حرا قدرتی طور پر لڑکا بن گیا

خلیج اردو: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نوشہرہ کلاں کے علاقے میں قدرت کا کرشمہ ظہور پذیر ہوگیا، انیس سالہ لڑکی قدرتی طور پر لڑکا بن گئی۔

گورنمنٹ گرلز کالج میں بی ایس کی طالبہ حرا کی جنس قدرتی طور پر تبدیل ہو گئی جسکی ماہر جنسیات نے تصدیق کر دی۔ تاہم اس سلسلے میں حرا کا ایک معمولی آپریشن بھی اسلام آباد میں کیا گیا۔

انیس سالہ حرا کا نام اب حسن شاہ رکھ دیا گیا ہے، حسن شاہ گرلز ڈگری کالج سے پوسٹ گریجویٹ کالج میں مائیگریٹ ہو جائے گا۔

حرا آٹھ بہنوں اور میں سب سے چھوٹی بہن تھی، گھر میں مبارک باد کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور میڈیا میں بھی خبریں چلنے لگی ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button