پاکستانی خبریں

پاکستان آرڈنینس فیکٹریز نے نئی CW39 اسالٹ رائفل تیارکرلی

خلیج اردو: پاکستان آرڈنینس فیکٹریز نے نئی CW39 اسالٹ رائفل تیارکرلی ہے۔ اس رائفل سے کلاشنکوف والی بلٹ کو فائر کیا جاسکتا ہے۔ یہ رائفل اس وقت ٹیسٹ اور ٹرائل سے گزررہی ہے۔ جبکہ اس پر تیس گولیوں والی میگزین کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ وہی میگزین ہے جس کو کلاشنکوف پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button