پاکستانی خبریںخلیجی خبریں

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰۃ کے چاولوں کی تقسیم شروع

خلیج اردو: کراچی میں سعودی قونصل خانے کے مطابق آج 19 ہزار افراد میں چاولوں کی تقسیم کی جارہی ہے۔

شاہ سلیمان فاؤنڈیشن کی جانب سے دی گئی زکوٰۃ کے ایک تھیلے چاول کا وزن 21 کلو ہے۔

قونصل خانے کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں 114000 افراد کو فائدہ ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button