
خلیج اردو
11 دسمبر 2020
اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر کو جھوٹی اور نکمی قرار دے دیا۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں شہباز گل نے مریم نواز کے 13 دسمبر جلسے سے متعلق پیغام کو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹی مریم جھوٹی تو ہے ہی لیکن نکمی بھی ہے۔ دو منٹ کے وڈیو میں -16 جھوٹ اور 24 بار ایڈیٹ کی ہے۔ اب فیصلہ آپ کر لیں جو بی بی 2 منٹ کی بات 24 ایڈٹ کے ساتھ کرے اس کی نالائقی کا حال آپ خود ہی دیکھ لیں
جھوٹی مریم جھوٹی تو ہے ہی لیکن نکمی بھی ہے۔ دو منٹ کے وڈیو میں -16 جھوٹ اور 24 بار ایڈیٹ کی ہے۔ اب فیصلہ آپ کر لیں جو بی بی 2 منٹ کی بات 24 ایڈٹ کے ساتھ کرے اس کی نالائقی کا حال آپ خود ہی دیکھ لیں۔ pic.twitter.com/F4tYbtI9OV
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) December 11, 2020
مسلم لیگ نواز 13 دسمبر کو لاہور کے مینار پاکستان پر جلسہ منعقد کرے گی۔