
خلیج اردو
لاہور: پاکستان کے کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار شجاع حیدر نے دعوٰ کیا ہے کہ ان کے مشہور زمانہ باغی او ایس ٹی کو بھارتی میوزک ڈائریکٹر نے چوری کیا ہے۔
شجاع حیدر نے کہا ہے کہ اسے اس پر فخر بالکل بھی نہیں۔ انہوں نے میوزک ڈائریکٹر یاسر ڈیسائی اور راشد خان کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر منشن کیا ہے۔
Indian Music directors Yasser Desai and Rashid Khan copied my original song “Baghi “and I am not proud of it. Absolutely not!#Apnabanaao@iamrealasim @yasserdesai @rashidkhan_19 pic.twitter.com/YaUYWyr7rw
— Shuja Haider (@theshujahaider) February 12, 2022
کلوکار ، میوزک کمپوزر اور گانوں کے لکھاری شجاع حیدر نے اپنے گانے کے چوری کیے جانے کو بالکل بھی پسند نہیں کیا ہے۔
بھارتی موسیقاروں کی جانب سے گانا پیا رے پیا کو اپنے گانے باغی کی کاپی قرار دیا ہے۔
ٹویٹ صارفین نے ان کے اس دعوی کو بالکل درست قرار دیتے ہوئے مسٹر حیدر کو اس کے خلاف کاپی رائیٹ کیس کی ہدایت کی ہے۔