پاکستانی خبریں

دہشتگردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار نائیک یاسین شہید

خلیج اردو
24 دسمبر 2020
راولپنڈی : سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک سیورٹی اہلکار شہید ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار نائیک یاسین شہید اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک اور دیگر دس زخمی ہوگئے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button