پاکستانی خبریںسپورٹس

این سی او سی نے کرکٹ کے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

خلیج اردو: لاہور میں پی ایس ایل میچز میں ویکسی نیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی،  قذافی اسٹیڈیم میں 15 فروری تک شائقین کے 50 فیصد داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو 16 فروری کے بعد بغیر ویکسی نیشن کے اجازت ہو گی۔ 16فروری کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں 100 فیصد شائقین آ سکیں گے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button