پاکستانی خبریںعالمی خبریں

حکومت پاکستان نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

خلیج اردو: وزارت تجارت کی جانب سے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 2ملی لیٹر، 2.5 ملی لیٹر، 3 ملی لیٹر اور 5 ملی لیٹر کی سرنج کی درآمد پر پابندی ہو گی۔

روایتی سرنج کے دوبارہ استعمال ہونے کے باعث پابندی عائد کی گئی ہے، گزشتہ ماہ حکومت نے آٹو ڈسپوزیبل سرنج کی درآمد پر ڈیوٹیاں ختم کی تھیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button