پاکستانی خبریں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری

خلیج اردو: پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان جمعرات کے روز تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل قوم سے خطاب کریں گے، اس بات کا اعلان ملک کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر کیا۔

آخری بال تک لڑنے و جدوجہد کرنیوالے خان کو عدم اعتماد کا ووٹ درپیش ہے، جسکی پولنگ جمعرات اور پیر کے درمیان ہو سکتی ہے۔ وہ اپنی اہم اتحادی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے بدھ کو حکومت چھوڑنے اور اپوزیشن میں شامل ہونے کے بعد اپنی پارلیمانی اکثریت کھو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button