پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروائے جانے کا امکان

خلیج اردو: پاکستان سپر لیگ(پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے کے لیے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں ۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے اماراتی حکام سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔

امارات بورڈ کی طرف سے اجازت ملنے کی صورت میں بقیہ تمام مقابلے ایک ہی وینیو پر کروائے جانے کا امکان ہے۔ ابوظہبی کا شیخ زید اسٹیڈیم میزبانی کے لیے فیورٹ وینیو ہے۔

دوسری جانب کراچی کو بھی بیک اپ وینیو کے طور پر آپشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button