پاکستانی خبریں

ایک سیگریٹ تو پی لی ہے۔

خلیج اردو

20 نومبر 2020
لاہور: پاکستان میں ایک شادی میں دولہا اپنے دلہن کے ساتھ سیگریٹ شیئرکررہا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا اپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈنگ فوٹوگرافی پیج سے شیئرہونے والی ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک دولہا اپنی دولہن کے ساتھ سیگریٹ شیئر کررہا ہے۔

دولہا مسکرارہا ہے اور دہلن سیگریٹ کے کش لگارہی ہے۔


ویڈیو کے عنوان میں لکھا ہے کہ آپ اسے ایک بری عادت کے طور پر نہیں بلکہ دو روحوں کی بہترین امتیازاج سمجھیے۔ ویڈیو دو شخصیات کی محبت اور ان کے ایک دوسرے کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ کی عکاسی کررہی ہے۔

ویڈیو کا مقصد دونوں میاں بیوی کے درمیان بہتر تعلق اور ہم آہنگی کو ظاہرکررہا ہے اور اس کا مقصد برائی پھیلانا ہر گز نہیں۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button