پاکستانی خبریں

جو لوگ تاریخ سے نہیں سیکھتے وہ بار بار ایک جیسی غلطیاں دہراتے ہیں

خلیج اردو
اسلام آباد : پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو تاریخ سے نہیں سیکھتے وہ ایک طرح کی غلطیاں بار بار دہراتے ہیں۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے عظیم فلاسفر باروچ اسپینوزا کے ایک قول کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ ماضی سے نہ سیکھنے والے ہمیشہ غلطیاں دہراتے ہیں۔

 

ٹویٹ سے منسلک شدہ ڈچ فلاسفر کے قول میں لکھا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا حال آپ کے ماضی سے مختلف ہو تو آپ ماضی پڑھیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button