پاکستانی خبریں

بہاولپور میں جھیل سے فرار ہونے والے 2 مگرمچھ دوبارہ پکڑ لیے گئے

خلیج اردو: بہاولپور کے نیشنل پارک کی انتظامیہ نےجھیل سےفرار ہونے والے 2 مگرمچھ دوبارہ پکڑلیے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف محمد زاہد کے مطابق بہاولپورکے لال سوہانرا نیشنل پارک کی جھیل میں پانی ڈال کر تجرباتی طورپر وہاں مگرمچھ منتقل کیےگئے تھے جن میں سے دو مگرمچھ اچانک لاپتا ہوگئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹروائلڈ لائف کا بتانا ہے کہ 15دن بعد دونوں مگرمچھ پارک کے احاطے میں ایک خالی نہر سے مل گئے ہیں ۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button