پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

چچا کرکٹ کو دبئی میں ڈپٹی قونصل جنرل نے اپنا ٹکٹ دیا

خلیج اردو: چچا کرکٹ کو پاکستان قونصل خانہ دبئی نے پاک بھارت میچ کی ٹکٹ دیدی۔چچا کرکٹ لاہور سے دبئی پہنچے اور سوشل میڈیا پر ٹکٹ نہ ملنے کا شکوہ کیا تھا۔اس پر ڈپٹی قونصل جنرل گیان چند نے اپنی ٹکٹ چچا کرکٹ کو دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ چچا کرکٹ کا جنون اور پاکستان کرکٹ ٹیم سے والہانہ محبت دیکھ پر اپنی ٹکٹ چچا کرکٹ کو دی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button