پاکستانی خبریںفن و فنکار

انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر کو سپرد خاک کردیا گیا

خلیج اردو: ٹی وی کردار انکل سرگم کے خالق معروف مزاح نگار، مصنف، کالم نگار، کارٹونسٹ اور ٹی وی پروڈیوسر سید فاروق قیصر کی تدفین اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں کردی گئی۔

فاروق قیصر کا انتقال گزشتہ روز حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہوا تھا، وہ کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

اُن کی نمازجنازہ میں معروف سیاستدانوں، سماجی شخصیات اور اداکاروں نے بھی شرکت کی تھی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button