سٹوریعالمی خبریں

مغربی اقدار کے بھیانک چہرے کی ایک تاریخی تصویر، جو مغرب کے منہ پہ ایک طمانچہ ہے۔

خلیج اردو: یہ ‏ایک انگریز آفیسر کی تصویر ہے ـ جو ایک بنگالی عورت پر سواری کررہا ہے ـ یہ زیادہ پرانی نہیں بلکہ انیس سو تیس کی بات ہے یہ زمانہ جاہلیت کا دور نہیں بلکہ یورپ کے عروج کا دور ہے ـ یہی انگریز آج ہمیں عورتوں کے حقوق کا درس دیتے ہیں ـ اسلام نے جو حقوق عورت کو دیٸے ہیں وہ دنیا کے کسی مذہب اور سوساٸٹی نے نہیں دیٸے ـ آج کل نام نہاد سکالرز ـ لارڈ میکالے کے کاسے چاٹنے والے اور مغربی تہذیب کے پجاری میڈیا کے پروگراموں میں بیٹھ کر ـ مغربی اقدار کو ماڈل کےطور پر پیش کرتے ہیں اور اسلامی اقدار(پردہ وغیرہ) کا مذاق اڑاتے ہیں ـ یہ تصویر مغربی اقدار کا بھیانک چہرہ ہے اور نام نہاد سکالروں کے منہ پر طمانچہ ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button