سٹوری

"”””””قدرت کا اشارہ””””””

خلیج اردو: سال 2014 میں، پوپ فرانسس نے یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے دو کبوتر چھوڑے

لیکن عجیب بات یہ ہوئی کہ کوے نے لوگوں کے سامنے دو کبوتروں کا شکار کیا- پوپ نے اس سے قبل 2013 میں کبوتر چھوڑا تھا لیکن اس بار ایک بگلے نے کبوتر کو ہوا میں اڑنے کے چند سیکنڈ بعد ہی مار ڈالا

اطالوی اخبار مینی فیسٹو کے مطابق اس واقعے کو سینکڑوں حاضرین نے دیکھا، جس کے بعد ویٹی کن نے کووں اور گلوں کا شکار کرنے اور انہیں ویٹیکن کے آسمان سے دور رکھنے کے لیے خصوصی اہلکار تعینات کیے تھے-

بظاہر یہ ایک معمولی سی بات ھے، مگر نہیں یہ قدرت کی طرف سے اشارے ہوا کرتے ہیں کہ ہزاروں لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنا اور پھر دنیا کو اپنا سوفٹ امیج دکھانے کے لئیے کبوتر آزاد کرنا فطرت کو بھی منظور نہیں ھے
ویٹی کن عیسائی دنیا کا سب سے مقدس چرچ ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button