
خلیج اردو
ابوظہبی:آج سے تینتالیس سال قبل 26 فروری 1979 کو دبئی کی بندرگاہ پر ایک برطانوی شاہی بحری جہاز آکر لنگر انداز ہوا۔اس جہاز میں اور کوئی نہیں بلکہ ملکہ برطانیہ کوئین الزتھب دوم سوار تھیں جو متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچیں۔
ملکہ برطانیہ کے تینتالیس سال قبل کی یادگار تصاویر منظر عام پر آگئیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئین الزبتھ دوم اپنے شوہر فلپس کے ہمراہ دورہ متحدہ عرب امارات میں ملکی قیادت سے ملاقاتیں کر رہی ہیں