متحدہ عرب امارات

کمپنی کی پراپرٹیز کو نقصان پہنچانے والے پانچ رکنی گروہ پر مقدمے کا آغاز کردیا گیا

خلیج اردو
20 جنوری 2021
دبئی : متحدہ عرب مارات میں سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانا سنگین جرم ہے۔ پانچ رکنی ایشیائی گروہ کے خلاف کمپنی کی پراپرٹیز کو نصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ یہ باشندے اس کمپنی میں ملازمت کرتے تھے۔

دبئی استعاثہ عامہ کے مطابق پانچ رکنی گروہ نے وقوعہ کے روز شراب پی رکھی تھی۔ ان افراد نے لکڑی کے ڈنڈے کا استعمال کرکے کمپنی میں لگے سی سی ٹی وی کو ناکارہ بنا دیا تھا۔ ان افرقد نے شیشوں اور دیگر اشیاء کو نقصان پہنچایا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button