خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

امارات نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے سندھ کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا۔
cheap wig
best human hair wigs for black females
cheap lace front wigs
online wig store
best wigs
wigs sale
best wig outlet
cheap human hair wigs
cheap human hair wigs
wig shops
human hair wigs for black women
wholesale wigs
cheap human hair wigs
best human hair wigs

امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے اماراتی کاؤنسل جنرل بخیت عتیق الریمتی کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط تر کرنے اور یو اے ای کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات میں سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا کہ یو اے ای سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر میں سندھ حکومت کی مدد کرے گا۔

ملاقات کے دوران متاثرین کی بحالی کیلئے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے منصوبے کو بہت جلد حتمی شکل دیے جانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے کہا کہ یو اے ای کے صنعت کار پاکستان بالخصوص سندھ میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔

بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ اماراتی حکومت اور یو اے ای ہلال احمر شب و روز سندھ سمیت پاکستان بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف عمل ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button