خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

ایمریٹس ائیرلائن نے بورڈنگ پاسز کی چھپائی بند کردی

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن ایمریٹس نے دبئی سے روانگی پر کاغذی بورڈنگ پاسز کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈیجیٹل بورڈنگ پاسز متعارف کروا دیئے ہیں۔

ایمریٹس نے مسافروں کی آسانی کیلئے 15 مئی سے کاغذ کی چھپائی والے بورڈنگ پاسز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈنگ پاسز ڈیجیٹلائز کیے جانے کا ایک مقصد کاغذ کو ضائع ہونے سے بچانا ہے اور مسافروں کو جدید ڈیجیٹل سفری سہولت مہیا کرنا ہے اس کے علاوہ مسافروں کو بورڈنگ پاسز گم ہوجانے جیسی ذہنی اذیت سے بچا کر پرسکون سفر فراہم کرنا ہے۔nfl fan shop
cheap nfl jerseys
nfl gear
nfl football jerseys for sale
cheap nfl jerseys
cheap nfl football jerseys
kansas city chiefs
nfl stores
nfl jersey sales
womens nfl jerseys cheap
nfl shop official online store
official nfl football
cheap jerseys nfl
nfl superbowl
cheap nfl jersey
nfl superbowl
custom team jerseys
cheap nfl football jerseys
custom jerseys
las vegas raiders
nfl shop 49ers jersey
nfl jerseys
wholesale nfl jerseys
chiefs super bowl wins
New England Patriots
nfl pro shop
Dallas Cowboys
custom football jerseys
nfl jerseys cheap
nfl team shop
nfl shop com
nfl jersey shop
cheap nfl jerseys
san francisco 49ers
custom team jerseys
nfl jerseys for sale cheap
nfl raiders
dallas cowboys
nfl jerseys for sale
nfl bengals
cheapest nfl team

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسافر اب ای میل اور ایس ایم ایس کے ذریعے بورڈنگ پاسز حاصل کرسکیں گے حتیٰ کہ مسافروں کو سامان کی رسید بھی ای میل اور ایس ایم ایس یا پھر ایمیریٹس ایپ کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔

انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چند صورتوں میں کاغذ کے بنے بورڈنگ پاسز کا استعمال ہوگا جن میں شیر خوار بچوں کے ساتھ سفر کرنے والے مسافر، نابالغ بچوں کے ساتھ، خصوصی مدد کی ضرورت والے مسافر، دوسری ائیر لائنز پر آگے کی پروازوں والے مسافر اور وہ تمام مسافر بھی شامل ہیں جو امریکا کی پروازوں میں سفر کر رہے ہوں۔

اس کے علاوہ موبائل کی بیٹری ختم ہونے، موبائل فون نہ ہونے اور میسج تاخیر میں ملنے کی صورت میں بھی پرنٹڈ بورڈنگ پاسز حاصل کیے جاسکتے ہیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button