متحدہ عرب امارات

حکام نے شاہین سائیکلون کو قابو میں کرنے کیلیے مکمل طور پر تیار ہے

خلیج اردو
03 اکتوبر 2021
عجمان : عجمان ، فجیرہ اور شارجہ کے مشرقی علاقوں میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ شاہین سائیکلون کو قابو میں رکھنے کیلیے تیاریاں مکمل کیں گئیں ہیں۔

نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی این سی ایم نے اس سے پہلے ایک الرٹ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ شاہین سائکلون بحیرہ عرب میں شمال مغربی علاقوں میں فوجیرہ کے اندر چار سو چالیس کلومیٹر اندر تک داخل ہوا ہے۔

بیچ پر جانے والوں اور تیراکوں کیلیے شارجہ کے مشرقی علاقوں میں بلدیہ نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

سائکلون کی وجہ سے سمندر میں اعلی سطح کی کرنٹ اور ٹربولنس پیدا ہو سکتی ہے۔ فوجیرہ میں مختلف محکموں نے الرٹ جاری کیا ہے۔

جاری ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button