متحدہ عرب امارات

دبئی اور شارجہ میں مخلتف حادثات کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر

پولیس کی جانب سے کار سواروں کو احتیاط سے گاڑی چلانے اور متبادل راستہ اپنانے کی تلقین کی گئی ہے

 

خلیج اردو آن لائن: بدھ کی صبح دبئی اور شارجہ سڑکوں پر ٹریفک کے روانی متاثر بری طرح متاثر رہی۔

گوگل میپ کے مطابق آج صبح ای 311 شیخ محمد بن زید روڈ پر صبح ایک حادثہ پیش آیا، حادثے کی وجہ سے دبئی سلیکون اوسیز سے ناد ال شیبہ کی جانب زبردست ٹریفک جام رہا۔

Courtesy: Khaleej TImes

ڈی 86 البرشاہ روڈ پر ایک اور حادثے کی وجہ سے ای 11 روڈ کی طرف ٹریفک جام رہا

Courtesy: Khaleej Times

ابو ظہبی میں راشدیہ، جمیرا ویلج سرکل، البرشاء، الکوز، رس الخور صنعتی ایریا اور شیخ زید روڈ پر گانٹوت ریسنگ اینڈ پولو کلب کی طرف ٹریفک جام دیکھنے میں آیا۔

Courtesy: Khaleej Times

شارجہ میں ای 311  شیخ زید روڈ پر شدید رش کی بدولت ٹریفک کی روانی بہت سست رہی

مزید برآں شارجہ سے دبئی جانے والے روڈ پر بھی شدید ٹریفک جام رہا۔

تاہم پولیس کی جانب سے کار سواروں کو احتیاط سے گاڑی چلانے اور متبادل راستہ اپنانے کی تلقین کی گئی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button