متحدہ عرب امارات

شارجہ کے حکمران نے خوبصورت اور شاندرا کلاک ٹاؤر کا افتتاح کردیا

خلیج اردو
شارجہ: شارجہ کے ساحلی شہر کلبا میں ایک حیرت انگیز نیا کلاک ٹاور کھڑا ہو گیا ہے۔

سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے جمعرات کو کلبہ میں کلاک ٹاور اسکوائر کا افتتاح کیا۔

42 میٹر کا کلاک ٹاور چوک کے وسط میں ہے جس کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ وہ شہر کے تمام حصوں سے نظر آتا ہے۔

شارجہ کے حکمران نے گزشتہ سال اپریل میں اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا جسے ریکارڈ ٹائم میں تیار کیا گیا۔

Source: Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button